زیارت: ڈومیارہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 5افرد جاںبحق اور 2زخمی 

Jul 17, 2024 | 17:06:PM
زیارت: ڈومیارہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 5افرد جاںبحق اور 2زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)زیارت  کے علاقے  ڈومیارہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا،جس میں 5افرد جاںبحق جبکہ 2زخمی  ہو گئے ۔

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بحق اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے جو پکنک منانے زیارت گئے تھے ۔