(24نیوز)گلگت بلتستان میں 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔واقعہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے پر نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق شک کی بنیاد پر تین افراد کے نمونے لے کر ڈی این اے کےلئے بھیج دئیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔جیکولین فرنینڈس نے بھی نوجوا ن جیون ساتھی ڈھو نڈلیا