کورونا کہاں سے شروع ہوا۔۔ چینی ماہر نے امریکا کی طرف اشارہ کر دیا

Jun 17, 2021 | 21:13:PM
کورونا کہاں سے شروع ہوا۔۔ چینی ماہر نے امریکا کی طرف اشارہ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24نیوز )مہلک امراض کے ایک چینی ماہر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی شروعات کے تعین کے لئے جاری تحقیقات کا مرکز امریکا ہونا چاہئے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بیان حالیہ رپورٹوں کی روشنی میں دیا، جن کے مطابق امریکا کی پانچ مختلف ریاستوں میں کووڈ انیس کے سات کیسز کی شناخت دسمبر سن 2019 میں ہی ہو گئی تھی۔ حالانکہ سرکاری طور پر امریکا میں کووڈ کا پہلا کیس چند ماہ بعد سامنے آیا تھا۔
 چینی سینٹر فار ڈیزیر کنٹرول اییڈ پرووینشن کے چیف ایپیڈیمولوجسٹ زینگ گوانگ کے مطابق امریکا نے ابتدائی مراحل میں ٹیسٹوں میں تاخیر کی حالانکہ امریکا میں کئی بائیولوجیکل لیبارٹریاں موجود ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں۔ ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا سے متعلق اہم خبر ۔۔تہلکہ خیز انکشاف