پنجاب کے ضمنی الیکشن ، رانا ثنااللہ کا بڑا دعویٰ

Jun 17, 2022 | 20:06:PM
رانا ثنا اللہ ، بڑا دعویٰ
کیپشن: رانا ثنا اللہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پنجاب کے ضمنی الیکشن سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پنجاب کی چار سیٹوں پر مقابلہ ہو گا،باقی 16 سیٹوں پر ن لیگ کلین سویپ کرے گی۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر پر مریم نواز سے ہدایات لینے کا الزام سراسر جھوٹ ہے ۔عمران خان حسب ضرورت جھوٹ بولتے ہیں اور پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔ان کا کہناتھا کہ چیف الیکشن کمشنر ایک بہترین انسان ہیں جو انصاف اور قانون کے مطابق اپنا کام کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:20 جون تک بارشیں ۔ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی