روسی صدر کا بڑا بیان، یوکرین سے تعلقات بحال کرنے کا عندیہ دیدیا

Jun 17, 2022 | 22:14:PM
روسی صدر، ولادی میر پیوٹن، یوکرین، تعلقات بحال، عندیہ دیدیا،
کیپشن: ولادی میر پیوٹن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین سے تعلقات بحال کرنے کا عندیہ دیدیا۔
ولادی میرپیوٹن نے کہاہے کہ یوکرین پر فوجی مداخلت کے بعد روس ہر کسی سے تعلقات بحال کرنے کو تیار ہے،یوکرین سے تعلقات کی بحالی ناگزیر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 240 ، ٹی ایل پی کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد