(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین سے تعلقات بحال کرنے کا عندیہ دیدیا۔
ولادی میرپیوٹن نے کہاہے کہ یوکرین پر فوجی مداخلت کے بعد روس ہر کسی سے تعلقات بحال کرنے کو تیار ہے،یوکرین سے تعلقات کی بحالی ناگزیر ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: این اے 240 ، ٹی ایل پی کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد