(24 نیوز) پرانہ سکھر میں دو معصوم بچے کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔
اہلخانہ کے مطابق دو معصوم کزن کار کا دروازہ کھول کر اس میں بیٹھ گئے، تلاش کرنے پر بچے مردہ حالت میں پائے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درج
پولیس کے مطابق فوتگی کے ماحول میں سب مصروف تھے، بچوں کا پتہ نہیں چل سکا، جاں بحق ہونے والوں میں 4 سالہ علی شاہد اور 2 سالہ علی رضا قریشی شامل ہیں۔