حکومتی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی،فواد چودھری ، حماد اظہر ،مسرت جمشید کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سوشل میڈیا پر حکومتی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا معاملہ،ایف آئی اے سائبر کرائم نے انکوائری کا آغاز کر دیا۔
فواد چودھری ، حماد اظہر ،مسرت جمشید کو ایف آئی اے نےطلب کر لیا گیا،سائبر کرائم ونگ نے تینوں کو 24جون کو طلب کیا،سائبر کرائم ونگ نے تینوں رہنماؤں کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے پیش نہ ہونے کی صورت میں یکطرفہ کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: 10 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کی حقیقت کیا؟سٹیٹ بینک کا موقف بھی سامنا آگیا