کیپٹن(ر) صفدر کیخلاف انتشار انگیز گفتگو اور پولیس اہلکاروں سے لڑائی کے مقدمے کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) انتشار انگیز گفتگو اور پولیس اہلکاروں سے لڑائی کرنے کا مقدمہ، لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف کیس کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی ہو گئی۔
چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف انتشار انگیز گفتگو اور پولیس اہلکاروں سے لڑائی کرنے کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف کیس کی سماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں: پرویز الہٰی کیخلاف پنجاب اسمبلی بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس پر سماعت 19 جون تک ملتوی
عدالت نے لیگی رہنما کی ایک روزہ حاضری معافی منظور کرتے ہوئے مزید کارروائی 14 جولائی تک ملتوی کردی۔