غیر رجسٹرڈ این جی اوز ہوشیار، قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی

Jun 17, 2023 | 11:51:AM
لاہور سمیت صوبہ بھرمیں کام کرنے والی غیر رجسٹرڈ این جی اوز کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاہور سمیت صوبہ بھرمیں کام کرنے والی غیر رجسٹرڈ این جی اوز کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق چیریٹی کمیشن میں رجسٹرڈ این جی او ہی قربانی کی کھالیں اکٹھی کر سکیں گی۔ 

محکمہ داخلہ پنجاب کی تمام ڈی سی اور پولیس کو اس احکامات پرعمل کرنیکی ہدایت

مزید پڑھیں:  لاپتہ جانوروں کو ڈھونڈنا بہت آسان، ہونہار طلبہ نے کمال کردیا

یاد رہے کہ پنجاب چیریٹیز ایکٹ کے تحت محکمہ داخلہ نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں کام کرنے والی خیراتی تنظیموں، این جی اوز، این پی اوز اور ٹرسٹس کو پنجاب چیریٹی کمیشن کے تحت رجسٹرڈ ہونے کا آخری موقع دے دیا تھا۔