خیبر پختونخوا میں ایک اور خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) صوبہ خیبر پختونخوا میں خواجہ سراہوں کے قتل کی وارداتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ،مردان میں اوباش نوجوان نے فائرنگ کرکے ایک خواجہ سرا کو جان سے مار دیا۔
تفصیلات کے مطابق مردان میں ایک نوجوان نے خواجہ سراوں کے ڈھیرے پر جا کر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں چاند نامی خواجہ سرا جاں بحق اور ایک دوسرا خواجہ سرا زخمی ہوگیا۔ ابھی تک قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔
یہ بھی پڑھیں: شیخ رشید نے وزیراعظم کو سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا مشورہ دیدیا