(24 نیوز)سندھ میں گورنر راج کے معاملے پر وزارت داخلہ نے اعلیٰ سطح کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
سندھ میں گورنر راج کے معاملے وزرات داخلہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا،وزارت داخلہ نے کل اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا،وزیر داخلہ شیخ اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں سندھ میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ میں امن وامان کی خراب صورتحال کے تناظر میں سمری تیار کی جائے گی ،وزارت داخلہ سمری وزیر اعظم کو بھجوا سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی لندن پہنچ گئے