پاکستان کو چینی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول 

Mar 17, 2023 | 20:39:PM

(24 نیوز)پاکستان کو چینی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسحاق ڈار نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ پاکستان کو چینی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے، وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ فنڈ آنے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

مزیدخبریں