توشہ خانہ کیس کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس میں سنا جائے گا

Mar 17, 2023 | 22:06:PM

(24 نیوز)توشہ خانہ کیس کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس میں سنا جائے گا۔
اسلام آباد انتظامیہ نے ایک دن کیلئے عدالت ایف ایٹ سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کردی ،چیف کمشنر اسلام آباد کی منظوری سے ایڈیشنل کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،عمران خان کل ایف ایٹ کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی 11 میں پیش ہوںگے ۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام ، روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری

مزیدخبریں