(زین مدنی) مرکزی فلم سنسر بورڈ نے لالی ووڈ پنجابی فلم نو لو نو ٹینشن پاس کر دی۔
لالی وڈ پنجابی فلم ’نو لو نو ٹینشن‘ فلم عید الفطر پر سینماوں میں ریلیز کی جائے گی، فلم کی کاسٹ میں اداکار سیف خان، ثوبیہ مہر ، مہک نور، آغا ماجد، حامد رنگیلا، قیصر پیا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کے ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک ہیں جبکہ پرڈیوسر جونی ملک ہیں۔