کوئٹہ:مسلح افراد کی فائرنگ سے مفتی عبد الباقی نورزی جاں بحق 

Mar 17, 2025 | 00:07:AM
 کوئٹہ:مسلح افراد کی فائرنگ سے مفتی عبد الباقی نورزی جاں بحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) کوئٹہ ائیرپورٹ میں مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مفتی عبدالباقی نورزئی جاں بحق ہوئے۔ 
 فائرنگ کرنے کے بعد  ملزمان فرا ہونے میں کامیاب ہوئے،  پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

 خیال رہے کہ اس سے قبل بلوچ  قوم پرست جماعت پی این پی کی خاتون رہنما تانیہ خان کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی تاہم  خاتون رہنما حملے میں محفوظ رہیں، بی این پی کی خاتون رہنماتانیہ خان راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاون کے علاقے کمرشل مرکیٹ میں شاپنگ کر رہی تھیں کہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

گزشتہ روز پشاور میں مسجد دھماکے میں مفتی منیر شاکر بھی جاں بحق ہوئے تھے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پی این پی کی خاتون رہنما تانیہ خان کی گاڑی پر فائرنگ