(24نیوز)بنوں میں ممش خیل شاہ ہندی اڈا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
پولیس اہلکار کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں کی تلاش کیلئے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔
Mar 17, 2025 | 12:56:PM