لڑکی کی خاطر دوست نے دوست کی جان لے لی

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)لڑکی کی خاطر دوست نے دوست کی جان لے لی ۔
حافظ آباد میں ثمر عباس نامی نوجوان نے قتل کرنے سے پہلے اویس کو اغوا کیا ،ایک رات اغوا رکھنے کرنے کے بعد اگلی صبح گولی مار کرموت کے گھاٹ اتار دیا۔
ثمر عباس نے اویس کو مارنے کے بعد لاش کو ویرانے میں پھینک دیا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔