(وسیم احمد)قومی کرکٹر خوشدل شاہ کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ ہو گیا۔
خوشدل شاہ کو میچ فیس کا پچاس فیصد جرمانہ کیا گیا،خوشدل شاہ کے 3 ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دئیے گئے۔
خوشدل شاہ نے آئی سی سی لیول ٹو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی،پاک نیوزی لینڈ پہلے ٹی ٹوئنٹی کے دوران قومی کرکٹر نے پلاسٹک زیکرے فولکس کے ساتھ فزیکل کونٹیکٹ کیا،آئی سی سی کا کہنا ہے کہ خوشدل شاہ نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سونا خریدنا خواب بن گیا،قیمت میں نان سٹاپ ریکارڈ اضافہ