وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

Mar 17, 2025 | 21:49:PM
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی تجاویز پر بھی غور کیا جائے گا،کابینہ قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری بھی دے گی ۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: