وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے عہدے سے استعفادیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے عہدے سے استعفادیدیا۔
معاون خصوصی زلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ میں کسی بھی انکوائری کا سامنا کر نے کو تیار ہوں ،جب تک میرانام کلیئر نہیں ہوجاتا ، عہدے سے استعفادے رہا ہوں، زلفی بخاری کاکہناہے کہ میر ارنگ روڈ اور رئیل سٹیٹ منصوبوں سے کوئی تعلق نہیں ،میں نے اپنے ملک کی خدمت کیلئے اپنی اوورسیز لائف چھوڑ دی ہے۔
1/3
— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) May 17, 2021
My Prime Minister has always said that if a person has been named rightly or wrongly in any inquiry he should cease to hold any public office till his name has been cleared of charges .
Owing to the allegations in ongoing Ring Road inquiry I want to set this example..
یہ بھی پڑھیں: پاکستان چاہتا ہے اسرائیل عرب علاقوں سے مکمل طور پر انخلا کرجائے ،شاہ محمود قریشی