نجی اسکولوں کی من مانیاں ختم۔حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سندھ حکومت کا نجی ا سکولوں کیخلاف بڑا فیصلہ، نصابی کتابیں اور اسٹیشنری سکول کے اندر فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے نصابی کتابیں اور اسٹیشنری سکول کے اندر فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خلاف ورزی کرنے پراسکولوں کیخلاف سخت ایکشن ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:وفاقی حکومت کے تین ڈی آئی جی تبدیل