(24 نیوز)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہےسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی حکومت ختم ہو گئیں، کسی کے پاس اکثریت نہیں صدر اسمبلیاں توڑ دیں۔
فوا د چودھری نے منحرف اراکین کے حوالے سےسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر نے کہا کہ شہبازشریف کے ساتھ اب 172ارکان نہیں ہیں،حمزہ شہباز کو186ارکان چاہیئں،171ساتھ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سابق وزیر خزانہ کی گرفتاری۔عدالت نے نیب کو بڑاحکم جاری کردیا
انہوں نے مزید کہا کہ اسمبلیاں برخاست ہورہی ہیں اورنئے انتخابات ہونے جارہےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کا چیئرمین نیب کیخلاف بڑا فیصلہ