وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا

May 17, 2022 | 20:03:PM

(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کیا جس میں موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اتحادیوں نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت کےساتھ ہیں، ہر فیصلے میں ساتھ ہوں گے۔وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی اتحاد کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن، آصف زرداری، خالد مقبول صدیقی ، وفاقی وزراءاعظم نذیرتارڑ، خواجہ آصف، سعد رفیق اورمریم اورنگزیب بھی شریک ہوئے۔ 
یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں مالی استحکام کے حوالے سے چین کا بڑا فیصلہ

مزیدخبریں