(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے فیصلے کے پنجاب میں آئینی بحران شدید ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ۔پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے منتخب ہونے والے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے مستقبل پر سوالات اٹھنے لگے ۔
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی متحرک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدارقانونی ماہرین سے مشاورت کریں گے۔ عثمان بزدارکل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کریں گے اور پنجاب کی نئی صورتحال پر عمران خان کو بریفنگ دیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد استعفیٰ دینا ہے یا نہیں ؟؟آئینی ماہرین کا حمزہ شہبازکو اہم مشورہ
سپریم کورٹ کے فیصلے بعد حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ؟؟
May 17, 2022 | 22:14:PM