وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تمام واقعات کا ماسٹرمائنڈ عمران خان ہے، عمران خان نے ویڈیو نے میں تمام اہداف بتائے،آج بھی زمان پارک مسلح جتھوں کی آماجگاہ بناہوا ہے، جس پرچم کو ہم سینے سے لگاتے ہیں اسے جلایا گیا، ،جلاؤگھیراؤ، توڑپھوڑ میں ملوث کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا،شرپسندوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جاسکتی۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں
تمام واقعات کا ماسٹرمائنڈ عمران خان ہے:مریم اورنگزیب
May 17, 2023 | 17:04:PM
Read more!