(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا ہے ۔
ایک بیان میں حباچودھری نے پی ٹی آئی چیئرمین سے شکوہ کیا کہ عمران خان، آپ فواد چودھری، ملیکہ بخاری، جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے نام لکھنا بھول گئے؟
اس سے قبل عمران خان نے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کے نام لکھ کر ان کی گرفتاریوں کو غیرقانونی قرار دے کر مذمت کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی کاپارٹی چھوڑنے کااعلان