پی ٹی آئی رہنماملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان رہنما تحریک انصاف کی رہنما بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج دوپہر ہی بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہا کرنے کے احکامات صادر کئے تھے،ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ،پی ٹی آئی رہنما کو اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے گرفتار کیا ، ان کو دوبارہ حراست میں لینے کی وجہ تا حال معلوم نہ ہو سکی،اسلام آباد پولیس کے اہلکار ملیکہ بخاری کو لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: فوادچودھری کی اہلیہ نے عمران خان سے بڑا شکوہ کردیا