رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اہم بیان دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کی بڑی خبر دے دی۔
رانا ثنا اللہ کاکہناتھا کہ رات 12 بجے کے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا،تحریک انصاف کے خلاف حکومت نے ہر حد تک جانے کا فیصلہ کیا ہے،حالات ایسے ہی رہے تو ایمرجنسی کا آپشن موجودہے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ تحریک انصاف پر پابندی بھی لگ سکتی ہے،سپریم کورٹ کا حکومتیں گھر بھیجنے کا سسٹم ختم کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابراعظم پہلی پوزیشن پر براجمان