ٹی 20 ورلڈ کپ ، کون کونسا کھلاڑی ٹیم میں شامل ؟ ممکنہ نام سامنے آگئے

May 17, 2024 | 17:30:PM
ٹی 20 ورلڈ کپ ، کون کونسا کھلاڑی ٹیم میں شامل ؟ ممکنہ نام سامنے آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ  بورڈ نے ممکنہ طور پر 15 رکنی سکواڈ فائنل کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکااور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے جوائنٹ وینیو  مقابلے میں بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے،ذرائع کے مطابق حسن علی ، سلمان علی آغا اور محمد عرفان ممکنہ سکواڈ کا حصہ نہیں ہیں،ورلڈ کپ کیلئے تینوں ریزرو کھلاڑی ہوں گے،ورلڈ کپ کیلئے تینوں ریزرو کھلاڑی ہوں گے،حارث رؤف، افتخار احمد، عماد وسیم ،محمد عباس آفریدی ،محمد عامر، محمد رضوان، نسیم شاہ، صائم ایوب، شاداب خان، شاہین آفریدی اور عثمان خان شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں :پی سی بی کا پی ایس ایل11میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ