وزیر قانون گلگت بلتستان سید سہیل عباس عہدے سے مستعفی

May 17, 2024 | 21:14:PM

(24 نیوز)گلگت بلتستان کے وزیر قانون سید سہیل عباس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف فاروڈ بلاگ کے وزیر قانون سیدسہیل عباس وزارت سے مستعفی ہو گئے،سہیل عباس شاہ نے استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد سے چوری کرنے والے شخص کا کیا انجام ہوا؟ جان کر روح کانپ اٹھے

مزیدخبریں