(ویب ڈیسک)بھارتی داراحکومت نئی دہلی میں کانگریس پارٹی کے امیدوار کو لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران نوجوان نے تھپڑ ماردیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ پہنے ایک نوجوان نے کانگریس کے امیدوار کنہیا کمار کو ہار پہنانے کے بعد زوردار تھپڑ رسید کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: بڑی خبر! وزیر قانون نے استعفیٰ دیدیا