یونیورسٹی میں طلبا کی غیر اخلاقی حرکت۔۔انتظامیہ کا ایکشن لینے کا اعلان

Nov 17, 2021 | 07:26:AM

(ما نیٹر نگ ڈیسک)ٹک ٹاک ایسی ایپ ہے جس کو دنیا بھر میں نوجوان بہت زیا دہ استعما ل کر تے ہیں۔جامعہ پشاور میں طلبہ کی غیر اخلاقی  ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا معاملہ، سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا.ویڈیو میں ایک طالب علم کو دو لڑکیوں کے ساتھ  علیحدہ علیحدہ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالتے چلتے دکھایا گیا ہے۔جبکہ ایک اور طالبعلم ان کی ٹک ٹاک بنا رہا ہے۔

  یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویڈیوز میں موجود سٹوڈنٹس کی نشاندہی کی جارہی ہے ۔ سٹوڈنٹ کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت سخت کارروائی ہوگی ۔

یا د رہے کہ یونیورسٹی کے اندر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پابندی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:خطرہ ٹل گیا،نوازشریف کو بڑا ریلیف

مزیدخبریں