لیڈی ڈاکٹر کو دوست نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Nov 17, 2021 | 09:18:AM

(ما نیٹر نگ ڈیسک)لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق کراچی کے تھانہ فرئیر   میں در ج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ  خاتون کو  اس کے دوست یاسر نے  گھر سے پک کیا اور اپنے فلیٹ میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ مزاحمت کے دوران خاتون کو ہاتھ اور جسم پر زخم آئے۔نجی ٹی وی کے ذراءع کے مطابق 

 متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کے طبی معائنے کے بعد صورتحال واضح ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:یونیورسٹی میں طلبہ کی غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیو سو شل میڈیا پر منظر عام پر آ گئی

مزیدخبریں