دوران عدت اجلاس میں شر کت کے لیے شائستہ پرویز ملک نے معروف دینی درسگاہ سے فتویٰ لیا

Nov 17, 2021 | 14:03:PM

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)لیگی رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133سے امیدوار شائستہ پرویز ملک شوہر پرویز  ملک کی رحلت کے باعث اس وقت عدت میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شائستہ پرویز ملک نے دوران عدت ضروری امر کے لیے جانے کے حوالے سے باقاعدہ جامعہ اشرفیہ سے فتویٰ  لیا ۔

یا د رہےکہ  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج قومی اسمبلی میں جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یونیورسٹی میں طلبہ کی غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیو سو شل میڈیا پر منظر عام پر آ گئی

مزیدخبریں