برطانیہ سے فنڈز کی غیر قانونی واپسی ، فیصل واوڈا آج نیب طلب

Nov 17, 2022 | 00:32:AM

(24 نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب)نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کو برطانیہ سے فنڈز کی غیرقانونی واپسی پر آج طلب کر لیا۔
نیب راولپنڈی نے فیصل واوڈا کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے،فیصل واوڈا کو نیب راولپنڈی میلوڈی آفس پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے لانگ مارچ سے متعلق فیصلوں کیلئے اجلاس طلب کرلیا

مزیدخبریں