پنجاب بھر میں برائلرمرغی مزیدمہنگی ہونےکاخدشہ

Nov 17, 2022 | 11:42:AM
24 نیوز پنجاب,سویا بین,کنٹینرز
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پنجاب بھر میں برائلرمرغی مزیدمہنگی ہونےکاخدشہ،فیلڈ میں استعمال ہونیوالےسویابین کے کنٹینرپورٹس پرپھنس گئے۔

,
کراچی پورٹس پر سویا بن کےکنٹینرز پھنسے18 دن گزرگئے،سویا بین پولٹری فیڈ میں بنیادی اجزا ہے،صدر لاہور طارق جاوید کا کہنا ہے کہ کنٹینرز ریلیز نہ ہوئے تو پولٹری فیڈ مہنگی ہونےکاخدشہ ہے،فیڈ کی قلت سےبرائلرچوزہ کمزور اور چکن کی قلت سر اٹھائے گی،ایسوسی ایشن کی جانب سے وفاق سےسویا بین کے کنٹینرزریلیز کرنے کے احکامات کامطالبہ کیا گیا ہے۔