پی ٹی آئی قیادت کے’’ کھابے‘‘ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی قیادت کی کھابے اڑانے کی ویڈیو وائرل۔
ویڈیو میں شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری , فواد چودھری اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ جس میں فواد چودھری کہہ رہے ہیں کہ یہ کہاں لکھا ہے کہ مارچ کے دوران بھوکا رہنا ضروری ہے۔
یہ کہاں لکھا ہے کہ مارچ کے دوران بھوکا رہنا ضروری ہے pic.twitter.com/JUUO3Nz1gk
— Imran Bhatti (@ReporterBhatti) November 16, 2022