(اشرف خان)اسحاق ڈار کی سب تدبیریں ناکام ،ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 229روہے سے بڑھ کر 229.50روپے پر پہنچ گیا ۔اوپن مارکیٹ میں یورو 50پیسے مہنگا یوکر 244.50 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 1 روپے مہنگا ہوکر 281 روپے پر پہنچ گیا ، امارتی درہم 20پیسے مہنگا ہوکر 65.40روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 63.20 روپے پر برقرار رہا۔