14 سالہ گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد، ظالم مالکن نے بال تک کاٹ دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں خاتون نےکمسن لڑکی پر مبینہ طورپر قینچی،چھری اور ڈنڈےسے تشدد کرتے ہوئے اُس کے سر کے بال بھی کاٹ دیے۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تشدد سے متاثرہ بچی کو تحویل میں لےلیا جس کی شناخت سارہ احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں: سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
چیئرپرسن چائلد پروٹیکشن بیورو کا کہنا ہے کہ تشددکرنے والی خاتون کے خلاف قانونی کاروائی کی جائےگی۔