(24 نیوز)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی روپے نے ڈالر کو پچھاڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 288.25 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو 311 روپے پر برقرار رہا ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1 روپے کمی سے 357 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں اماراتی درہم 50 پیسے سستا ہوکر 79 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال بھی 76.50 روپے پر برقراررہا۔
یہ بھی پڑھیں: قیمتوں میں پھر ردوبدل،موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر