سموگ سے بچاﺅ ؛ لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں نقل و حرکت محدود رکھنے کا حکمنامہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(درنایاب)پنجاب حکومت نے سموگ تدارک کے پیش نظر کل لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن کے اضلاع میں نقل و حرکت محدود رکھنے کا حکمنامہ جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق حکمنامہ کا اطلاق لاہور ، قصور ، ننکانہ ، شیخوپورہ ، گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ ، نارووال ، حافظ آباد اور منڈی بہاؤ الدین میں اطلاق ہوگا ۔
حکمنامہ کے مطابق کل سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے مکمل بند رہیں گے ،مارکیٹیں، سینما ، دکانیں سہ پہر تین بجے تک بند ہوں گے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: روپے کے پے درپے وار ڈالر کے ساتھ ساتھ دیگر کرنسیاں بھی سستی