سموگ سے بچاﺅ ؛ لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں نقل و حرکت محدود رکھنے کا حکمنامہ جاری 

Nov 17, 2023 | 22:53:PM

(درنایاب)پنجاب حکومت نے سموگ تدارک کے پیش نظر کل لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن کے اضلاع میں نقل و حرکت محدود رکھنے کا حکمنامہ جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق حکمنامہ کا اطلاق لاہور ، قصور ، ننکانہ ، شیخوپورہ ، گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ ، نارووال ، حافظ آباد اور منڈی بہاؤ الدین میں اطلاق ہوگا ۔
حکمنامہ کے مطابق کل سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے مکمل بند رہیں گے ،مارکیٹیں، سینما ، دکانیں سہ پہر تین بجے تک بند ہوں گے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: روپے کے پے درپے وار  ڈالر کے ساتھ ساتھ دیگر کرنسیاں بھی سستی

مزیدخبریں