نومبر کا مہینہ خطرناک ،قیادت کی تبدیلی؟کیا پی ٹی آئی پنجاب سے کارکنوں کو نکال پائے گی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس اتنا وقت نہیں کہ وہ عمران خان کی رہائی کروائے،نومبر کا مہینہ خطرناک ہے،قیادت کی تبدیلی ہوگی؟کیا پی ٹی آئی پنجاب سے کارکنوں کو نکال پائے گی؟کیا پی ٹی آئی کی جارحانہ سیاست کامیاب ہوگئی؟پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں سینئر تجزیہ کاروں جاوید چودھری ،محمد مالک نے مستقبل کا نقشہ کھینچ دیا ۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں