کورونا حملوں میں کمی۔۔17افراد جاں بحق،720نئے مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 17افراد جاں بحق ہوگئے۔720نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.60فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44ہزار831افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 720 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار958مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 17 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 17, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 44,831
Positive Cases: 720
Positivity %: 1.60%
Deaths : 17
Patients on Critical Care: 1958
یہ بھی پڑھیں:فیصل آباد جلسہ: عظمیٰ بخاری نے لڑکے پر تھپڑ برسا دیئے۔۔۔ایسا بھی کیا ہوا؟