یااللہ خیر ۔۔ خیبر پختونخوا میں زلزلہ۔۔ !

کیپشن: زلزے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)خیبر پختونخوا کے شہر مردان ،تخت بھائی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلے کے بعد لو گ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا حملوں میں کمی۔۔17افراد جاں بحق،720نئے مریض