اژدھا سے کھیلتے ہوئے کمسن بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ویسے تو اژدھا کو خوف کی ایک علامت سمجھا جاتا ہے ۔مگر سوشل میڈیا پر اژدھے سے کھیلتے ہوئے کمسن بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے ۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے دو سالہ بچہ باغیچے میں پڑے تقریباً 12،10 فٹ کے اژدھے کو کھینچ رہا ہے۔بچے نے اژدھا کو بلاخوف و خطر بیک سے پکڑ رکھا ہے۔ وہ اژدھا کو کھینچتا ہے مگر اژدھا لکڑی کے بنے ستون سے سہارا لیتے ہوئے اپنے آپ کو بچے کی گرفت سے بچا رہا ہے۔
View this post on Instagram
بچے کے پاس اس کا والد بھی موجود ہے جو بچے کو اژدھے کیساتھ کھیلنا سکھا رہا ہے ۔ویڈیو کے کیپشن میں نے لکھا گیا ہے کہ'رسی پکڑنا سیکھا رہا ہوں'۔
یہ بھی پڑھیں:جلد منگنی کر لیں گے۔۔ادا کا رہ کترینہ کے دوست وکی کوشل کا بیان