موسم کا حال

Oct 17, 2022 | 12:29:PM

(ویب ڈیسک)آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم شام/رات میں کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم کشمیراوربالائی خیبرپختونخوامیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

مزیدخبریں