اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Oct 17, 2022 | 14:53:PM

(ویب ڈیسک)ایف آئی اے نے اعظم سواتی کے مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا  کردی۔

اعظم سواتی کےوکیل بابر اعوان کا کہنا تھا کہ اعظم سواتی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چالیس اشیاء ایف آئی اے پہلے ہی برآمد کر چکی ہے اورابھی تک یہی کہہ رہے ہیں کہ ٹویٹ برآمد کرنی ہے۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

مزیدخبریں