ملینیم مال کے قریب کباڑ خانے میں آتشزدگی

Oct 17, 2022 | 17:51:PM

ملینیم مال کے قریب کباڑ خانے میں آتشزدگی۔

فائر برگیڈ حکام کے مطابق دو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم تیسری گاڑی روانہ کر دی گئی ہے۔ آتشزدگی کی وجوہات تا حال معلوم نہیں کی جا سکیں۔

مزیدخبریں